Aaj TV - Pakistan

ٹنڈو محمد خان: رمضان کے مہینے میں مختلف وارداتوں میں ملوث جیب کتری خواتین کا گروہ گرفتار
سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں پولیس نے رمضان المبارک کے دوران وارداتیں کرنے والے جیب کتری خواتین کے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ خواتین کے گروہ میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

ٹنڈو محمد خان میں پولیس نے رمضان المبارک کے دوران سرگرم جیب کتری خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار خواتین کے گروہ میں تین بچے بھی شامل ہیں، جنہیں وہ واردات کے دوران اپنے ساتھ رکھتی تھیں تاکہ کسی کو شک نہ ہو۔

ٹنڈو محمد خان پولیس نے خواتین اور بچوں کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے، جبکہ گرفتار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

کراچی میں خواتین کے ساتھ وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ سرگرم

پولیس کے مطابق گرفتار خواتین رمضان المبارک کے دوران متعدد وارداتیں کرچکی ہیں اور شہریوں کو اپنی ہاتھ کی صفائی سے لاکھوں روپے سے محروم کر چکی ہیں۔

کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف

واضح رہے کہ جیب کتری خواتین کے گروہ کو ٹنڈو محمد خان کی اناج منڈی سے ایک تاجر کے ساتھ واردات کرتے ہوئے شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔