Aaj TV - Technology

چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کی تیاری!
برطانیہ کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو سے متاثر ہو کر ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو چاند پر پینے کا پانی بنا سکتی ہے۔ اس طرح اب  چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کیلیے ڈیوائس تیار ہوچکی ہے۔ یہ ڈیوائس بنا کر سائنس دانوں نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔

گولسٹر شائر کے مقامی ادارے نے ایک جدید سسٹم بنایا ہے جو چاند کی سرزمین کے نیچے موجود پانی کو صاف کر سکتا ہے۔

کچن کے مائیکرو ویو کی ٹیکنالوجی سے متاثر ہوکر بنایا گیا یہ پانی میں موجود آلودہ مرکبات کو ڈیفراسٹ اور تحلیل کرنے کے لیے مائیکرو ویو اور الٹرا ساؤنڈ کا استعمال کرتا ہے۔

یہ ٹیکنالوجی خلا بازوں کے لیے پینے کا صاف پانی بنا سکتا ہے جو کہ طویل مدتی قمری مشنز پر جانے والوں  کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

ادارے کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے منفی 200 سیلسیئس درجہ حرارت میں جہاں مکمل طور پر ویکیوم ہے، انتہائی کم کشش ثقل ہے اور بہت قلیل برقی توانائی ہے، میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔