Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا وزیرستان اور ڈی آئی خان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ گزاری، عید کے پہلے روز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کا دورہ کیا، آرمی چیف نے عید کی نماز ادا کی، اور پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ آرمی چیف نے ڈی آئی خان میں چہکان کا بھی دورہ کیا اور جوانوں کیساتھ عید منائی۔

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے جوانوں کوعید کی مبارکباد دی، آرمی چیف نے نماز عید مغربی بارڈر پر جوانوں کیساتھ ادا کی، آرمی چیف نے قوم کیلئے جوانوں کےعزم اور مثالی خدمات کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ بلاشبہ آپ پورےعزم اور بہادری سے مادر وطن کا دفاع کر رہے ہیں، آپ کی وطن کیلئے خدمت منہ بولتا ثبوت ہے۔

آرمی چیف نے قانون نافذ کرنے والےاداروں کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا کہ شہدا کی بے پناہ قربانیوں کے نتیجے میں کامیابیاں ممکن ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے استقبال کیا۔