Aaj TV - World

روسی پراسیکیوٹر جنرل کی طالبان پر عائد پابندی ختم کرنے کی درخواست
روس کے پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے اعلیٰ سطح کی سپریم کورٹ میں طالبان پر عائد پابندی ختم کرنے کی درخواست دے دی گئی۔

روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل پراسیکیوٹر آفس نے ملک کی سپریم کورٹ سے طالبان پر عائد پابندی کو معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق روسی سپریم کورٹ 17 اپریل کو طالبان پر عائد پابندی ہٹانے پر غور کرے گی۔

افغان طالبان نے ایک اور امریکی شہری رہا کردیا

روس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے تاہم روس افغانستان میں طالبان حکومت سے بتدریج اپنے تعلقات بحال کر رہا ہے۔

واضح رہے گذشتہ برس روسی صدر پیوٹن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طالبان کو اتحادی بھی قرار دے چکے ہیں۔

روس نے 2003 میں طالبان کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا، اب بتدریج افغانستان پر حکمرانی کرنے والی اس اسلامی تحریک کے ساتھ تعلقات استوار کر رہا ہے۔