Aaj TV - Pakistan

برفانی تودے گرنے سے بند ہونے والا غذر چترال روڈ ایک ہفتے بعد بھی نہ کھل سکا
غذر میں برفانی تودے گرنے کے باعث غذر چترال روڈ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال بحال نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) کی بھاری مشینری اب تک متاثرہ مقام پر نہیں پہنچ سکی، جس کے باعث سڑک کی بحالی میں مزید تین سے چار روز لگ سکتے ہیں۔

شاہراہ کی مسلسل بندش کے باعث غذر کے بالائی علاقوں میں اشیائے خورونوش کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا ہے، جبکہ مقامی افراد کو سفری مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی انتظامیہ نے متعلقہ اداروں سے بحالی کا کام تیز کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ عوام کی مشکلات کم کی جا سکیں۔