Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ندا نے ایک بار طیش میں آکر ٹی وی توڑ دیا تھا، یاسر نواز کا انکشاف
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور اداکار یاسر نواز نے اہلیہ ندا یاسر کے غصے سے متعلق انکشاف کر دیا۔

اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ان کی اہلیہ میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے غصے میں آکر ٹی وی توڑ دیا تھا۔

حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں میزبان کی جانب سے دلچسپ سوال و جواب کیے گئے۔

یاسر نواز نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ میری بیوی کو بہت غصہ آتا ہے اور اسے غصہ اس وقت آتا ہے جب اس کی بات نہ سنی جائے۔

عینا آصف بھی ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو کا نشانہ بن گئیں

انہوں نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک دن میری اور ندا کی لڑائی ہوئی تو میں نے ٹی وی کی آواز تیز کردی جس پر ندا کو غصہ آیا اور اس نے اسٹیل کی بوتل ٹی وی پر دے ماری جس سے ٹی وی کی اسکرین ٹوٹ گئی۔

شوٹنگ کے دوران لگنے والے تھپڑ نے پاکستانی اداکارہ کی سماعت متاثر کردی

پروڈیوسر یاسر نواز نے ایک اور واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک ڈرامے کیلئے ایک ہیروئن کو کاسٹ کررہا تھا جسے ندا نے مجھے کاسٹ کرنے سے منع کیا لیکن میں نے اس کی بات سے انکار کیا تو اس نے غصے میں آکر میرا لیپ ٹاپ کو توڑ دیا تھا۔