Aaj TV - Business & Economy

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد آج پہلے کاروباری دن کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب اور بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برپا ہوگئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 1 سو کی حد پار کرگیا۔

معمولی پرافٹ ٹیکنگ کے بعد انڈیکس 11 سو 31 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 9 سو 38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان جاری، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند

اسٹاک ایکسچینج میں ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی سے شدید مندی

مارکیٹ میں آج چار سو باون کمپنیز کے بیالیس کروڑ اکیس لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے، جن کی مالیت اٹھائیس ارب سولہ کروڑ روپے رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز دن کے اختتام پر 34 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔