Aaj TV - Technology

کیا چیٹ جی پی ٹی نے کام کرنا بند کر دیا ہے؟
دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کے کام بند کردینے سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپن اے آئی کا یہ سسٹم صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب میں ’سمتھنگ وینٹ رانگ‘ کی وارننگ جاری کر رہا ہے۔

پلیٹ فارم صارفین کو پیج ریفریش کرنے کا مشورہ دیتا ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا۔

پلیٹ فارم کے ساتھ یہ مسئلہ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو کے انتباہ کے بعد پیش آیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی نے اشتہار بنانے والی کمپنیوں کے پیٹ پر بھی لات مار دی

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے تنبیہ کی تھی کہ اس کے نئے تصویر بنانے والے ٹولز میں دلچسپی کی وجہ سے موجودہ پروڈکٹس اور نئے ریلیز ہونے والوں کے لیے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

تاہم خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔

اس حوالے سے اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہم چیزوں کو قابو میں لے رہے ہیں۔

لیکن آپ کو اوپن اے آئی کی جانب سے نئی ریلیز میں تاخیر، پروڈکٹس کے خراب ہونے اور کبھی کبھی سروس سست ہوجانے کی توقع کرنی چاہیئے کیونکہ کمپنی چیلنجز سے نمٹتی ہے۔