Aaj TV - World

ٹرمپ 2028 کے انتخابات کس کے خلاف لڑنے کے خواہشمند ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2028ء میں ہونے والے امریکی الیکشن سابق ڈیمو کریٹک صدر باراک اوباما کے خلاف لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں سابق امریکی صدر بارک اوباما کو اپنے مدِ مقابل دیکھنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا ہے یہ ایک اچھا مقابلہ ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت لوگ مجھے تیسری بار الیکشن میں جانے اور حصہ لینے کے لیے کہہ رہے ہیں۔

انتخاب کے دو ماہ بعد ہی ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی، گیلپ سروے

انہوں کہا کہ میں نے اس حوالے سے کوئی تحقیق نہیں کی ہے، لیکن میں یہ کرنا چاہتا ہوں، جس کے لیے ہمارے پاس 4 سال ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی آئین کے تحت تیسری مدت کے انتخاب میں حصہ لینا ممنوع ہے۔

1951ء میں امریکی صدر فرینکلین روز ویلٹ کے مسلسل چوتھی بار صدر منتخب ہونے کے بعد آئین میں 22 ویں ترمیم شامل کی گئی تھی جس کے مطابق کسی شخص کو صدر کے عہدے پر تیسری بار منتخب نہیں کیا جا سکتا۔

اس  سے قبل ایک گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ  اس وقت کی ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ تیسری مدت چاہتے ہیں، تو ان کا جواب تھا، ’مجھے کام کرنا پسند ہے۔‘