Aaj TV - Pakistan

کراچی؛ احسن آباد میں فائر فائٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، ریسکیو1122 کا اہلکار شہید
کراچی کے علاقے احسن آباد میں گتہ فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث  فائر فائٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں ریسکیو1122 کا اہلکار شہید ہو گیا۔

بلال تنولی ریسکیو 1122 کی تاریخ کا پہلا شہید بن گیا، 24 سالہ بلال تنولی سیٹلائیٹ اسٹیشن ایم نائن میں تعینات تھا۔ شہید کارکن آج چھٹی پر تھا۔

بلال تنولی کی رہائش احسن آباد میں آگ کے مقام کے قریب تھی، ایمرجنسی صورتحال دیکھ کر ریسکیو عمل میں حصہ لینے پہنچا تھا۔

بلال تنولی کو لوہے کی راڈ لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا، بلال اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے متاثرہ فیکٹری کی عمارت کو مخدوش قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔