Aaj TV - Pakistan

پی ٹی ائی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب
پاکستان تحریک انصاف  احتساب کمیٹی کے سربراہ  قاضی انور نے پیر کو اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں تیمور سلیم جھگڑا کے کڑے محاسبے کا امکان ہے، تیمور سلیم جھگڑا نے کمیٹی کے خلاف ہرزہ سرائی پر انٹرنل اکاونٹیبلٹی ممبران ناخوش ہے، ذرائع

پی ٹی ائی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی چئیرمین نے آج نیوز کے ساتھ  گفتگو کرتے ہوئے کہا اجلاس میں تیمور سلیم جھگڑا کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر وضاحت طلب کر لی

عطاء اللہ تارڑ کا تیمور سلیم جھگڑا کے کرپشن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

کمیٹی سربراہ قاضی انور نے کہا کہ تیمور جھگڑا نے کمیٹی کے سوالات اور اپنے جوابات میڈیا پر شیئر کئے ہیں۔ انہوؐ نے کہا  بابر سلیم سواتی کا کوئی مسئلہ سنجیدہ نہیں ہے۔

قاضی انور نے کہا کہ رمضان میں 11 وزراء نے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دی، باقی کابینہ کے دیگر 22 ممبران بھی اپنی کارکردگی پر بریفنگ دینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کمیٹی اجلاس میں ان وزراء کے بارے میں فیصلہ کریگی، وزراء کی کارکردگی رپورٹ بانی چیئرمین کو پیش کیا جائے گی، فیصلہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے کرنا ہے۔