Aaj TV - Pakistan

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی
سعودی عرب کی جانب سے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزہ ہولڈر 13 اپریل تک سعودی عرب میں داخل ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویزا پابندی کی فہرست میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس اور یمن شامل ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پابندی کے باوجود سعودی عرب میں قیام پر 5 سال کی پابندی کا سامنا ہوسکتا ہے۔