Aaj TV - Pakistan

پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات کرنے سے منع کیا گیاہے، میڈیا پر تماشہ لگانے والے کیخلاف ایکشن ہوگا، شیخ وقاص
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات کرنے سے منع کیا گیا ہے، میڈیا پر تماشہ لگانے والے کے خلاف ایکشن ہوگا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا کہ بانی سے بات کر کے ان کا بندوبست کریں گے۔

شیخ وقاص کا کہنا تھا کہ جے یو آئی سے اتحاد پر مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل ہوگئی ہے.

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے مولانا نے پندرہ اپریل تک کا وقت مانگا ہے۔