Aaj TV - Pakistan

نوجوان کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا، با اثر افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سیہون شریف کی یونین کونسل جھانگارا کے رہائشی سوشل ورکر تنویرخاصخیلی کو سوشل میڈیا پر پوسٹ ڈالنا مہنگا پڑ گیا، بااثر افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

سوشل ورکر تنویر خاصخیلی نے یونین کونسل کے چیئرمین و وڈیرے کے خلاف کچھ دن قبل پوسٹ شیئر کی تھی جس کے بعد یونین کونسل چیئرمین نے سوشل ورکر کو اپنے نجی اوطاق پر بدترین تشدد کا نشانہ  کرکے شدید زخمی کردیا۔

زرائع کے مطابق متاثرہ نوجوان تنویر خاصخیلی کے تشدد کو تین دن گذر گئے ہیں میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود بھی ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ہے۔

صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا

بھارت میں غیرملکی خواتین سیاحوں کی ’بولی‘ لگانا یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا

متاثرہ  نوجوان کے والدین کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے  پر تشدد کا مقدمہ فوری طور بااثر چیئرمین و وڈیرے سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے۔

دوسری جانب چیئرمین جھانگارا کا کہنا تھا کہ تشدد میں نے نہیں کیا ہے، خاصخیلی برادری کے آپس میں جھگڑے چل رہے ہیں اور دوسری خاصخیلی برادری کے افراد میرے ملازم ہیں۔

تشدد کے شکار نوجوان تنویر خاصخیلی کے  ورثاء کا ڈی آئی جی حیدرآباد اور وزیراعلیٰ سندھ سے مقدمہ درج کروانے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔