Aaj TV - Pakistan

عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں ہمارے ساتھ کسی میٹنگ میں نہ بیٹھنے والا عمران خان اب میٹنگز میں آنے کے لیے منتیں کر رہا ہے، کوئی سوچ نہیں سکتا تھا بجلی سستی ہوجائے گی، بجلی کی قیمت اور مہنگائی کم ہونا معجزے ہیں، شہبازشریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، بجٹ سے پہلے بہت خوشخبریاں آئیں گی، جون میں دوسری موٹروے شروع کی جارہی ہے، جتنے پی ٹی آئی کے ارکان ہیں اتنے ہی اس کے ٹکڑے ہوگئے۔

سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بجلی کی قیمت کم کی گئی، شہباز شریف نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا، آج سے سال، 2 سال پہلے یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ملک میں بجلی سستی ہو سکتی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ معشیت کو بحال کرنا، بجلی کو سستا کرنا کوئی چھوٹا ریلیف نہیں ہے، 16، 17 فیصد کی کمی ہے، پنجاب کو دیکھ لیں، ہماری بیٹی دن رات صوبے کو چار چاند لگا رہی ہے، آپ اپنے شہر میں دیکھیں آپ کو کام ہوتے نظر آ رہے ہیں، ہم نے کامیاب تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی سے اقتدار لیا۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا کہ عمران خان وزیراعظم تھے اور سیکیورٹی سے متعلق میں اجلاسوں میں شرکت نہیں کرتے تھے، جب ابھی نندھن کا جہاز گرایا گیا تو جنرل (ر) باجوہ نے کہا کہ میٹنگ کی صدارت کریں لیکن وہ نہیں آئے اور اب کہتے ہیں کہ مجھے میٹنگ میں بلاؤ، ورنہ میں پارٹی کو بھی شرکت نہیں کرنے دوں گا۔

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان

خواجہ آصف نے کہا کہ اب عمران خان قیدی نمبر 804 ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے میٹنگ میں بلاؤ، کیا اس سے بڑا کوئی تضاد ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، کئی منصوبے چل رہے ہیں ، کیا آپ نے پی ٹی آئی کے دور میں یہ باتیں سنی تھیں؟ نوز شریف، اس کا بھائی اور اس کی بیٹی جب بھی آئے گی، ترقی کے سفر کا آغاز ہوگا، اپنی قیادت کی طرح ہمارے تمام ساتھی اسی عزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں بھی قید میں رہا، ہمیں تو ایسی ملاقاتوں کی اجازت نہیں تھی کہ خواتین بھی ملنے آ رہی ہیں، پریس کانفرنسز بھی ہو رہی ہیں،  بیانات بھی جاری ہو رہے ہوتے ہیں اور پھر آپس میں لڑ بھی پڑھتے ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جن کے اپنے پلے کچھ بھی نہ ہو، وہ صبح شام لیڈر کا مرہون منت ہو، ہم یہاں الیکشن کے لیے جب نکلتے ہیں تو ووٹ نواز شریف کا ہے لیکن اللہ کی مہربانی ہے کہ 4 ووٹ کوئی ہمارا منہ دیکھ کر لحاظ کر کے بھی دے دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی میں جتنے بندے ہیں، اتنے ہی اس کے گروپ بن چکے، ہمیں انہیں برا بولنے کی کوئی ضروت نہیں ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

خواجہ آصف نے کہا کہ میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے ساتھ میٹنگ میں بیٹھا، وہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان نے اس معاشی سفر میں جو معجزے دکھائے ہیں، وہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

وزیراعظم سے بجلی کی قیمت مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فاروق ستار

وزیر دفاع نے کہا کہ جو آپ کی کامیابیاں ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، معیشت کی بحالی، آپ کی برآمدات میں اضافہ، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، شرح سود میں کمی ہوئی اور اس میں ابھی مزید کمی ہوگی، یہ باتیں آپ کو لوگوں کو بتانے کی ضرورت ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں، بجٹ سے پہلے پہلے آپ لوگ مزید خوشخبریاں سنیں گے اور شہباز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔

عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ  پی ٹی آئی والوں نے ایک دوسرے کو چور کہنا شروع کردیا ہے، بانی پی ٹی آئی کے دور میں کرپشن عروج پر تھی، پی ٹی آئی والوں کا لیڈر بین الاقوامی چور ہے، بانی پی ٹی آئی ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا لیکن اپنے دور میں کسی میٹنگ میں نہ بیٹھنے والا بانی پی ٹی آئی اب میٹنگز میں آنے کے لیے منتیں کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے افراد بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں جن کو گھر والے بھی ووٹ نہیں دیتے، تحریک انصاف ٹکڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے، کل تک پی ٹی آئی والے کہتے تھے امریکی غلامی نامنظور، آج امریکا کی منتیں کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بیان دے دیں۔