Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد: پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں، بیٹے اور بھانجے کو قتل کردیا گیا
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مخالفین نے  پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں بیٹے اور بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، آر پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے گاؤں واں موچیاں اسٹاپ کے قریب گھات لگائے بیھٹے ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے زہراں بی بی، اس کے بیٹے عباس اور بھانجے مزمل کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس  کے مطابق تینوں افراد موٹر سائیکل پر تاریخ پیشی پر عدالت جارہے تھے کی مخالفین کی گولیوں کا نشانہ بن گئے، مقتولین اور مخالفین کے درمیان پہلے بھی قتل کے مقدمات چل رہے ہیں، جس کی پاداش میں تینوں پر فائرنگ کی گئی۔

واقعے کے بعد آر پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری  کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں جس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔