Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں نومبر دسمبر میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی، شزہ فاطمہ
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نےکہا ہےکہ رواں سال نومبر دسمبر میں اسٹار لنک کی سروسز  پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نومبر، دسمبرتک اسٹار لنک کی تنصیب ہوجائے گی چینی کمپنیوں نے بھی درخواست دی ہوئی ہے، اسٹارلنک کو جلد لائسنس دے دیا جائے گا ۔۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین کمیٹی امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں  اسٹار لنک کے لائسنس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے نے بریفنگ دی۔

انٹرنیٹ کو بند کیا نہ سست، وی پی این کے استعمال سے مسئلہ ہوا، وزیر آئی ٹی

چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا ہے، مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دیا جائےگا،  اسٹار لنک کا لائسنس اس وقت تک اجراء کے مرحلے میں ہے۔

چیئرمین کمیٹی امین الحق نے سوال کیا کہ  اسٹار لنک کے لائسنس میں کیا مشکلات ہیں؟ وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ  نے  بتایا کہ اسٹار لنک کے لائسنس کے معاملے میں کوئی  مشکلات  نہیں ہیں، سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے اور  اس کے مختلف پہلو دیکھنے  والے  تھے۔

اسٹار لنک جلد پاکستان میں؟ لائسنس کی درخواست دیدی، وزیر آئی ٹی

انہوں  نے کہا کہ  اسٹار لنک کے لائسنس کے لیے کنسلٹنٹ ہائرکیا گیا ہے، ریگولیشنز  فائنل کرنےکے لیے کنسلٹنٹ کام کر رہا ہے، ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد اسٹار لنک کو دوبارہ اپلائی کرنا پڑے گا۔

شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ  ہمارے پاس چین کی کمپنی نے بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے لیے درخواست دے رکھی ہے، انفرااسٹرکچر لگنے کے بعد نومبر دسمبر میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کی کمپنی ”شنگھائی سپیس کام“ بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے لیے درخواست دے چکی ہے، اور حکومت کی خواہش ہے کہ مختلف کمپنیوں کے درمیان مقابلہ ہو تاکہ صارفین کو بہتر سروسز مل سکیں۔