Aaj TV - Pakistan

سندھ اور بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر
سندھ اور بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر، شہید بے نظیرآباد اور دادو 47 ڈگری کے ساتھ گرم ترین، موئن جو دڑو اور سبی 46، حیدرآباد، سکھراور مٹھی میں پارہ 45 ڈگری ریکارڈ۔ کراچی میں چلچلاتی دھوپ۔

لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور، کشمور، قمبر شہداد کوٹ، گھوٹکی، سکھر، نوشہرو فیروز، شہید بے نظیر آباد، خیرپور، جامشورو، حیدرآباد، مٹیاری اور سانگھڑ کے اضلاع میں ہیٹ ویو کے باعث دن کا پارہ 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی، ٹھٹھ، سجاول، بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ اور تھرپارکر میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم و خشک جبکہ منگل اور بدھ کو گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

کراچی میں پیر سے بدھ تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 سے 90 فیصد تک جا سکتا ہے۔