Aaj TV - Pakistan

پاکستان پی آئی اےکی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مسافرکا ائیرہوسٹس پر تشدد
پی آئی اے کی پیرس پرواز کے دوران ایک مسافر نے سگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایئرہوسٹس پر حملہ کردیا، فرانسیسی پولیس نے مسافر کو گرفتار کرلیا۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد  سے پیرس جانے والی پرواز میں خاتون فضائی میزبان نے سفیر نامی شخص کو  سگریٹ نوشی سے منع کیا، جس پر وہ  آپے سے باہر  ہوگیا اور فضائی میزبان کو تشددکا  نشانہ  بنا ڈالا، اس دوران فلائٹ اسٹیورڈ نے ائیرہوسٹس کو بچانےکی کوشش کی تو مسافر نے فلائٹ اسٹیورڈ سے بھی ہاتھا پائی کی۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق پیرس میں لینڈنگ فرانسیسی پولیس نے مسافرکو گرفتارکرلیا ہے۔ پی آئی اے نے مسافر کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے اب وہ کبھی پی آئی اے کی پرواز میں سفر نہیں کرسکے گا۔