Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مخالفین پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کرکے خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو، پی ٹی آئی میں جتنے اختلافات ہیں، اس سے کہیں زیادہ  تو صرف شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، شریف خاندان میں اقتدار کے حصول کی جنگ ہر وقت جاری رہتی ہے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ایک بار پھر سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بنایا، اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، بلاوجہ بھٹو کی جگہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی شکل میں اصلی بھٹو سامنے آیا ہے، بھٹو کے اصلی وارث سامنے آنے کے بعد پیپلز پارٹی حواس باختہ ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی میں معمولی اختلافات کو بڑھا کر پیش کرنا محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے، پی ٹی آئی میں جتنے اختلافات ہیں، اس سے کہیں زیادہ  تو صرف شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف مکمل طور پر متحد ہے۔

کارکنان سے لے کر مرکزی و صوبائی قیادت تک سب بانی چیئر مین کی رہائی کے لیے یک زبان ہیں، بانی چیئر مین پر قائم تمام جعلی مقدمات جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، وہ دن دور نہیں جب بانی چیئر مین ایک بار پھر عوام کے درمیان ہوں گے۔