Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے، مال بھی آزادی بھی، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے، مال بھی آزادی بھی۔  پی ٹی آئی میں نہیں ملا کچھ  تو بانی پی ٹی آئی کو نہیں ملا، اب اکیلے رہ گئے۔

سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں بیرون ملک ہوں، پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ بھی رک گئی، سپورٹروں کو پتہ چل گیا ہے سب نے فنڈنگ کے نام پر دکانیں کھولی ہیں۔

فیصل واوڈا نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے کہا تھا پی ٹی آئی میں شدید دھڑے بندی اور گروپنگ ہے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف اپنی ہی جماعت کے سازشی سامنے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بتایا تھا حماد اظہر نے سمجھوتے کے تحت استعفیٰ دیا، حماد اظہار کی جلد منظرعام پر واپسی ہوگی، پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے، مال بھی آزادی بھی۔

فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی میں نہیں ملا کچھ  تو بانی پی ٹی آئی کو نہیں ملا، اب اکیلے رہ گئے، بانی پی ٹی آئی سارے کارڈ الٹے کھیل  کر مزید مشکلات میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سب ڈرامے، سازشوں کا وقت سے پہلے بتا چکا تھا۔