Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔  ڈی جی ماحولیات کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی۔

ڈی جی ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے بعد پنجاب حکومت نے ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

پنجاب بھر میں پانی کا ہوز پائپ استعمال نہیں ہوسکے گا۔ گھروں میں گاڑیاں دھونے کے لیے استعمال ہونے والے پائپ پر پابندی ہوگی۔

مراسلے میں کہا گیا کہ سرکاری دفاتر، کمرشل عمارتوں میں بھی استعمال پر پابندی ہوگی، ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی کا اطلاق فوری ہوگا۔

ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ  خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی۔ پانی کا ضیاع روکنے کے لیے پابندی عائد کی۔

ڈی جی ماحولیات کے مطابق خشک سالی کے خدشے کے پیش نظر پانی کا بچاو ناگزیر ہے۔