Aaj TV - Pakistan

مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر گنڈاپور اور عاطف خان کے گروپس واٹس ایپ پر آمنے سامنے
خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پاکستان تحریکِ انصاف کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی وزیر عاطف خان کے گروپس واٹس ایپ پر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔

عاطف خان اور وزیر شکیل خان سمیت کئی وزراء نے ترمیمی بل کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ عاطف خان کا کہنا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل خیبرپختونخوا کے عوام کے مفاد میں نہیں ہے۔

عمران خان سے ملنے کیلئے پارٹی رہنماؤں میں جھگڑے، آج کون کون ملاقات کرے گا؟

دوسری جانب، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارٹی گروپ میں طنزیہ انداز میں کہا کہ ’بل میں کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ آپ کا ذاتی ہے۔‘ تاہم ذرائع کے مطابق عاطف خان نے علی امین گنڈاپور کے اس بیان کا کوئی جواب نہیں دیا۔

پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عدیل اقبال نے آج نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اس بل کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے۔

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا اختتامی اجلاس، معدنی شعبے میں مستقبل کی مالی معاونت پر مکالمہ

عدیل اقبال کے مطابق ڈی جی مائنز اینڈ منرلز تمام صوبائی اسمبلی ممبران کو بل پر تفصیلی بریفنگ بھی دیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر اس قسم کی بحث معمول کا حصہ ہے، یہ اختلاف نہیں بلکہ رائے کا تبادلہ ہے۔