Aaj TV - Sports

128 سال بعد اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کو کھیلنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) کی جانب سے 128 سال کے انتظار کے بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر ایونٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، مرد اور خواتین کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی تاہم قومی ٹیم کی اولمپکس میں شرکت رینکنگ سے مشروط ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان 7ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ اولمپکس میں محض ٹاپ 4 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

آئی سی سی کی ٹی20 کی ٹاپ فور مینز ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان نے 76 سالوں میں اولمپک گیمز میں کتنے میڈلز حاصل کیے؟

ادھر 2028 لاس اینجلس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے سے متعلق ڈیڈ لائن سامنے نہیں آئی ہے تاہم اگر پاکستان کرکٹ ٹیم کو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنا ہے تو انہیں ٹاپ 4 میں جگہ بنانا ہوگی۔

کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو آئندہ 5 برس کا طویل انتظار کرنا پڑے گا۔