Aaj TV - Technology

اوپن اے آئی نے ایلون مسک پر مقدمہ دائر کر دیا، کمپنی کو نقصان پہنچانے کا الزام
اوپن اے آئی نے ارب پتی ایلون مسک کے خلاف جوابی دعویٰ دائر کردیا ہے، دائر دعوے میں الزام لگایا کہ سابق شریک بانی کمپنی کو نقصان پہچانے کے لئے مہم چلا رہے ہیں۔

اوپن اے آئی نے جوابی مقدمہ دائر کرتے ہوئے ایلون مسک پر الزام لگایا ہے کہ وہ `کمپنی کو نقصان پہنچانے کی نیت سے حرکت کر رہے ہیں۔

سماجی پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے اوپن اے آئی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے بادشاہ `ذاتی فائدے کیلئے اے آئی کی معروف ایجادات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔

’ایلون مسک خان یوسفزئی‘: اسپیس ایک کے ارب پتی بانی کا جڑواں پاکستان میں شغل کرتے پکڑا گیا

اوپن اے آئی نے ایکس پر لکھا کہ ’’ایلون کی ہمار ے خلاف مسلسل کارروائیاں اوپن اے آئی کو نقصان پہنچانے اور اے آئی کی معروف ایجادات پر اپنے ذاتی فائدے کیلئےقبضہ کرنے کی نیت سے ہیں۔

آج ہم نے انہیں روکنے کیلئے جوابی مقدمہ دائر کیا ہے۔’ جوابی مقدمے میں، اوپن اے آئی نے وفاقی جج سے درخواست کی ہے کہ وہ مسک کو اس ٹیکنالوجی کمپنی کے مستقبل کے ڈھانچے کے حوالے سے کسی بھی غیر قانونی اور ناانصافی پر مبنی کارروائی کرنے سے روکیں اور انہیں ان کے کیے گئے نقصان کا ذمہ دار ٹھہرائیں۔

ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ اوپن اے آئی مضبوط ہے… لیکن مسک کی کارروائیوں نے اسے نقصان پہنچایا ہے۔ اگر ان کی مہم جاری رہی تو، اوپن اے آئی کے مشن کی خدمت کرنے، اس مشن کو آگے بڑھانے کیلئےضروری تعلقات اور عوامی مفاد کو مزید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

اس کے علاوہ مقدمے میں مسک پر اے آئی کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر ممکن ہتھکنڈا استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان جیوری ٹرائل 2026 میں شروع ہوگا۔

پابندی کی لٹکتی تلوار، ایلون مسک ٹک ٹاک بھی خرید رہے ہیں؟

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹمین نے2015 میں ارب پتی ایلون مسک کے ساتھ مل کر اوپن اے آئی کی بنیاد رکھی تھی۔ تاہم کمپنی کے ٹیکنالوجی کے بادشاہ بننے سے پہلے مسک نے تنظیم چھوڑ دی۔

مسک نے2023 میں اپنی اے آئی فرم اے آئی ایکس بنائی، نے حال ہی میں اپنی سابقہ کمپنی کو منافع بخش ماڈل میں منتقل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ 2024 میں مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا، جس میں الزام لگایا گیا کہ اوپن اے آئی نے اپنے مشن سے انحراف کیا ہے، اے آئی کی تیاری انسانیت کی بھلائی کیلئے  تھی نہ کہ منافع کیلئے۔ تاہم آلٹ مین اور ان کی فرم نے الزامات سے انکار کیا ہے۔ جواب میں، آلٹ مین نے مسک پر الزام لگایا کہ وہ مد مقابل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔