Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کا 2 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی روانگی کے موقع پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں منسک ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔

اس موقع پر  پاکستانی سفارت خانے کے افسران بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے کیا اور دورے کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا۔

شہباز شریف کا یہ دورہ بیلاروس اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سفارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم تھا دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم ملاقاتیں اور معاہدے ہوئے ہیں۔

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے

وزیراعظم کے اس دورے کو خارجہ پالیسی کے میدان میں ایک مثبت پیش رفت ہے، جس سے پاکستان کے یوریشین خطے کے ساتھ تعلقات کو وسعت ملے گی۔