Aaj TV - Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نائیجیریا کا سرکاری دورہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نائیجیریا کا سرکاری دورہ نائیجرین  وزیر دفاع محمد بدارو ابوبکر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل کرسٹوفر گوابن موسی سمیت مسلح افواج کی قیادت سے ملاقاتیں، فوجی تعاون پر بات چیت کی گئی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نائیجرین چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اولوفیمی اولاٹوبوسم اولیوید، چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل ایمانوئل اکیچکو اوگالا اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل حسن بالا ابوبکر سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کا اٹلی کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا چین کا سرکاری دورہ

ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کو درپیش چیلنجوں پر بات چیت کی گئی، جبکہ انسداد دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول سلامتی، دفاعی تعاون، اور بین الاقوامی، علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مزید کہنا تھا کہ دونوں اطراف سے دونوں افواج کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، نائجیریا کی سول اورعسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا، اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔