Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار کامیڈین جاوید کوڈو انتقال کر گئے
مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرے والے اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار کامیڈین جاوید کوڈو انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق جاوید کوڈو ایک عرصہ سے علیل تھے،جاوید کوڈو اپنے پستہ قد کی وجہ سے مقبول رہے،انہوں نے بے شمار اسٹیج ڈراموں فلموں اور ٹی وی پر کام کیا۔

جاوید کوڈو 45 سال سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کر رہے تھے،انہوں نے اب تک اسٹیج ڈراموں سمیت 150 فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔

جاوید کوڈو نے اپنے کیریئر کا آغاز 1981 میں ڈرامہ سودے باز سے کیا، انہوں نے 150 پنجابی اور اردو فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کا ڈرامہ ’آشیانہ‘ آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔