Aaj TV - Pakistan

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت میں  پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنمیں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق پولیس اسٹیشن تاجوری اور برگئی کی حدود میں خانخیل مندزئی کے جنگل میں گزشتہ شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لکی جواد اسحاق کی سربراہی میں سی ٹی ڈی، کوئیک رسپانس فورس، اور مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔

لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

آپریشن کے دوران صبح 10:45 بجے دہشت گردوں کے ساتھ دو گھنٹے تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں اطراف سے بھاری اسلحہ استعمال کیا گیا، پولیس نے بغیر کسی جانی نقصان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد زخمی دہشت گرد فرار ہوگئے۔

ڈی پی او لکی کے مطابق مقامی عوام اور امن کمیٹی نے آپریشن میں بھرپور تعاون کیا جس سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بہادری اور محبت نے پولیس کے حوصلے بلند کیے ہیں۔

جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی پولیس کی جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے آپریشن میں شامل جوانوں کے لیے نقد انعامات اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا۔

آئی جی نے مزید کہا کہ صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور لکی مروت میں پولیس دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا موثر جواب دے رہی ہے، آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کا سراغ لگایا جاسکے۔