Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔

اسلام آباد کے صاحبزادہ فرحان نے  شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 52 گیندوں پر 106رنز بنائے۔

کولن منرو نے40 اور سلمان آغا نے 30 رنز بنائے۔

زلمی کی جانب سے محمد حارث 87 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ حسین طلعت 13، مچل اوون 10، ٹام کوہلر-کیڈمور 8، صائم ایوب 6، محمد علی 3، الزاری جوزف 2، کپتان بابر اعظم 1، سفیان مقیم 1 اور جارج لِنڈے 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پشاور زلمی کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرد سے عماد وسیم نے 3، شاداب خان اور بین ڈوارسہس نے 2، 2 جبکہ نسیم شاہ، سعد مسعود اور جیسن ہولڈر نے1، 1 وکٹ حاصل کی۔