Aaj TV - Pakistan

لاہور: دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے طالبہ کو اغواء کرلیا
لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن  میں  امیر زادہ طالبہ کو گن پوائنٹ پریرغمال بنا کر مقبرہ جہانگیر لے گیا۔

دوستی  سےانکارکیوں کیا؟  امیرزادے نے گریجویشن کی طالبہ کواغواء کرلیا۔ ملزم نےطالبہ کو گن پوائنٹ پریرغمال بنایا اورمقبرہ جہانگیر کےاحاطہ میں  لےگیا۔

ملزم طالبہ کو اسلحے کے زور پر ہراساں کرتا رہا ،  لڑکی نے گاڑی سے بھاگ کرجان بچائی ۔

شاہدرہ ٹاون پولیس نےملزم  کےخلاف سنگین دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  شورمچنے پرملزم مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ سے فرار ہوگیا تاہم اس کی   شناخت کرلی گئی ہے۔

مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ میں پرائیوٹ گاڑی کاداخلہ ممنوع  ہوتا ہے، ملزم کی گاڑی مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ میں داخل کرنے پرعملے سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی  شناخت کرلی گئی ہے۔ مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ میں پرائیوٹ گاڑی کاداخلہ ممنوع  ہے۔ گاڑی مقبرے کے احاطے میں داخل کرنے پرعملے سے تفتیش جاری ہے۔

واردات میں ملوث ملزم ریکارڈ یافتہ ہے۔ملزم اسامہ  کےخلاف سنگین دفعات کےتحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔