Aaj TV - Pakistan

سندھ کابینہ نے فرسٹ ائیر کراچی کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دیدی
سندھ کابینہ کی جانب سے اسمبلی کی سب کمیٹی کی سفارش پر فرسٹ ائیر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دیدی گئی۔

ترجمان وزیر اعلی سندھ کے اعلامیے کے مطابق گریس مارک تمام طلباء کو 20 فیصد کیمسٹری، فزکس اور ریاضی مضامین میں دیئے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کو تعلیمی بورڈز میں اصلاحات لانے کی ہدایت دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہائی  لیول کمیٹی بنائیں۔

کمیٹی تمام تعلیمی بورڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر کے رپورٹ دے گی۔