Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی، کراچی کنگز 202 رنز کے تعاقب میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان  نے 76 اور ڈیرل مچل نے 75 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس کے علاوہ سیم بلنگز نے 19 رنز بنائے،  محمد نعیم 7 اور عبداللہ شفیق 6 رنز بناسکے۔

کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 28 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔عباس آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کراچی کنگز کی جانب سے خوشدل شاہ کے علاوہ کوئی دوسرا بیٹر مزاحمت نہ کرسکا، جنہوں نے 39 رنز اسکور کیا۔

ان کے علاوہ حسن علی نے27 اور شان مسعود نے 18 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر دوبارہ کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوگئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور رشاد حسین نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں، سکندر  رضا نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔