Aaj TV - Pakistan

حکومت کی پالیسیاں کسان دشمن، پانی اور زمین پر اشرافیہ قابض ہے، ندیم افضل چن
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ن لیگ دور میں پنجاب کے دریا خشک ہو گئے، یہ دریائے سندھ  کو بھی متنازع بنانے پرلگے ہیں،  ہمارے ڈیمز بھی ڈیڈ لیول پر ہیں، یہ کس شہرکا پانی لے کر چولستان کو آباد کریں گے، پانی لینے سے ہمارے شہرغیر آباد ہو جائیں گے، لاہور کی فوڈ باسکٹ پر بھی ہاؤسنگ اسکیمیں بن چکی، حکومت کی پالیسی کسان دشمن پالیسی ہیں، زمینوں کوغیرآباد کر کے زمین آباد نہ کی جائیں، عوام کی زمینیں غیرآباد کر کے اشرافیہ کی زمینیں آباد کی جارہی ہیں، ہم سمجھتےہیں کہ حکومت کی پالیسیاں غلط ہیں۔

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو کرتے کہا کہ ن لیگ دورمیں پنجاب کے دریا خشک ہو گئے، یہ دریائے سندھ  کو بھی متنازع بنانے پرلگے ہیں، ہمارے ڈیمزبھی ڈیڈ لیول پر ہیں۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ یہ کس شہر کا پانی لے کر چولستان کو آباد کریں گے، پانی لینے سے ہمارے شہر غیر آباد ہو جائیں گے، لاہورکی فوڈ باسکٹ پر بھی ہاؤسنگ اسکیمیں بن چکی، حکومت کی پالیسی کسان دشمن پالیسی ہیں۔

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ زمینوں کوغیرآباد کر کے زمین آباد نہ کی جائیں، عوام کی زمینیں غیرآباد کر کے اشرافیہ کی زمینیں آباد کی جا رہی ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت کی پالیسیاں غلط ہیں۔

ندیم افضل چن نے آج نیوز کے پروگرام میں کہا کہ اگر کوئی دباؤ ہے تو جواب حکومت ہی دے سکتی ہے، چھوٹے صوبوں کا پینے کا پانی بھی نہ ملنا ناانصافی ہے، عوام سستی بجلی، اچھا علاج  اور اچھی تعلیم چاہتی ہے، اشرافیہ منرل واٹرپیتی ہے،عوام کونکلنے کا بھی میسرنہیں۔

انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا  کہ ہم نظام کو گرانا نہیں چاہتے، ن لیگ خود اس پر تلی ہے، نئے انتخابات مسائل کا حل نہیں، پہلے الیکشن پرعوام کے کھربوں روپے لگے  ہوئے ہیں، ابھی انتخابات کروائے تو فارم 45،47 کا معاملہ اٹھ جائے گا، تمام جماعتوں کو آن بورڈ لے کر انتخابات کروائے جائیں۔