Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں، فیصل کریم کنڈی
وزیر اعلیٰ کے پی اچھے بچے ہیں، منرلز کے معاملے پراسلام آباد کی بات مانتے ہیں،ٓ سی ایم کے پی کے کو اپوزیشن کو آن بورڈ لینا ہوگا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی  نےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا پاکستان کے مختلف علاقوں سے وفد ملنے آیا جس سے سیاسی اور کے پی کے امن بارے بات چیت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ میں امن کے حوالے سے صورتحال تسلی بخش نہیں،، ٹی ٹی پی اور داعش صوبے کے امن کو خراب کررہے ہیں۔

وزیر اعظم کو سی سی آئی کی میٹنگ بلانا چاہئے، فیصل کریم کنڈی

بانی پی ٹی آئی ماضی میں جیلوں سے فریج نکالنے کا کہتے تھے، آج مرغے مانگتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے میں قیام امن بارے جمعیتِ علما پاکستان سے بات چیت ہوئی ہے، ہماری کوشش ہے ہمارا اتحاد آگے چلے صوبے میں پہلے بھی ان کی خدمات ہیں۔ خیبرپختونخوا ایسی پڑوسی کے ساتھ ہے ، جہاں سالوں بعد سپر پاور آتی اور افغانستان کو فتح کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیٹو فورسز 10 ارب ڈالر کا اسلحہ چھوڑکرگئی، جو ہمارے پولیس کے خلاف استعمال ہورہا ہے، ملک میں پولیٹیکل ول اور  قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا سی ایم کو اپوزیشن کو آن  بورڈ لینا ہوگا ، پی پی پی نے صوبہ بچاؤ کی مہم شروع کی مائن منرل کے معاملے میں سی ایم کے پی کے اسلام آباد کی بات سنتے ہیں۔