Aaj TV - Life & Style - Quirky

زلزلہ آنے پر ہاتھیوں کی جانب سے گول دائرہ بنانے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
امریکہ میں ایک چڑیا گھر سے ہاتھیوں کے ریوڑ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے زلزلہ آنے کے دوران کا انوکھا رویہ دکھایا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کی 14 تاریخ کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سان ڈیاگو کاؤنٹی میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے تھے۔

زلزلے سے جہاں انسانوں میں ہل چل نظر آئی وہیں سان ڈیاگو چڑیا گھر کے ہاتھیوں میں بھی زلزلے کی وجہ سے عجیب و غریب رویہ دیکھا گیا۔

چڑیا گھر میں نصب کیمرے میں دیکھا گیا کہ زلزلے سے جیسے ہی زمین جھٹکے کھانے لگی تو ہاتھیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور ہاتھیوں کے جھنڈ نے ایک جگہ جمع ہو کر گول دائرہ بنا لیا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ زلزلہ آنے پر ہاتھی اپنے جھنڈ میں موجود بچے یا کم عمر ہاتھی کی حفاظت کو ممکن بناتے ہوئے اس کے اردگرد گول دائرہ بنا لیتے ہیں جسے ’الرٹ سرکل‘ کہتے ہیں۔

ایملی کا مزید کہنا تھا کہ ریوڑ تقریباً 4 منٹ کے بعد معمول کے رویے پر واپس آ گیا لیکن زلزلے کے بعد کچھ دیر تک ایک دوسرے کے قریب ہی رہا۔

ہاتھیوں کے اس رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپی کے ساتھ ساتھ حیرانی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔