Aaj TV - World

کانگو میں کشتی کو ہولناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک
کانگو میں کشتی کو ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے، آگ لگنے کے بعد کشتی ڈوب گئی۔

کانگو میں ایک کشتی کو ہولناک حادثہ پیش آیا جہاں آتشزدگی کے بعد کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے۔

کشتی میں باقی 100 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کشتی میں ایک خاتون کھانا پکا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور کشتی الٹ گئی۔

اب تک 200 افراد لاپتا ہیں جس کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حادثہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں پیش آیا۔