Aaj TV - Pakistan

شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کیلئے ایک مقدس امانت ہے، آرمی چیف
جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ایک پروقار اعزازی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر  نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو جرأت، شجاعت اور قوم کی بے مثال خدمت پر عسکری اعزازات سے نوازا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں سینئر فوجی افسران کے علاوہ شہداء اور اعزاز یافتہ جوانوں کے اہل خانہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ بسالت سمیت مختلف اعزازات دیے گئے۔ شہداء کو دیے گئے اعزازات ان کے اہل خانہ نے اعزاز اور فخر کے ساتھ وصول کیے۔

آرمی چیف کا شہداء کو خراج عقیدت

اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’شہداء اور غازی ہماری قوم کا فخر ہیں، ان کا احترام اور عزت ہر پاکستانی پر فرض ہے۔  ہماری آج کی امن و آزادی انہی بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کے لیے ایک مقدس امانت ہے‘۔

انہوں نے شہداء کے اہل خانہ کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے ان کے حوصلے، صبر اور ثابت قدمی کی تعریف کی اور کہا کہ قوم ان عظیم خاندانوں کی مقروض ہے۔

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کا عزم

آرمی چیف نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف مسلسل جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ  ’ہمارے سپاہیوں نے کئی دہشت گرد حملے ناکام بنائے اور اہم دہشت گرد کمانڈروں کو ٹھکانے لگایا۔‘

آرمی چیف نے پاک فوج کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم کو ان پر فخر ہے۔

یہ تقریب نہ صرف اعزاز یافتگان کے لیے ایک لمحہ فخر تھی، بلکہ پوری قوم کے لیے ایک پیغام تھی کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور امن کے لیے ہماری افواج ہر دم تیار ہیں۔

کراچی، لاہور اور پشاورکور ہیڈ کوارٹرز میں تقسیم اعزازات

کراچی، لاہور اور پشاورکور ہیڈکوارٹرز میں بھی تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی، افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا، شہدا کے اعزازات اہل خانہ نے وصول کیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے دو شہید جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور سینتالیس سپاہیوں کے رشتہ داروں کو تمغہ بسالت سے نوازا، چار افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری اور گیارہ افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری دیا گیا۔

لاہور میں کورکمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے تین جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور چوبیس سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا،اٹھائیس افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری اور باہتر افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے دس افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، چار افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری اور سولہ سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا، تینوں تقریبات میں شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔