Aaj TV - Pakistan

کراچی میں دن کےاوقات میں ہیوی ٹریفک پرمکمل پابندی عائد، متبادل روٹس جاری
کراچی  میں  دن  کے اوقات  میں  ہیوی  ٹریفک  کے داخلہ  پر دفعہ 144 نافذ  کر دی گئی.

کمشنر کراچی نے ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے ایک اور حکم نامہ جاری کر دیا، جس  کے تحت شہر میں دن کے اوقات  میں ہیوی  ٹریفک  پر  مکمل  پابندی  ہو گی۔ کمشنر نے پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پرلگائی ہے۔

کراچی میں مخصوص شاہراہوں پر رکشوں کی پابندی کا حکم نظرانداز 87 150

کمشنر  کراچی  کے  نوٹیفکیشن کے  مطابق صبح 6 بجے سے رات 10 تک  شہر میں ہیوی  ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی جس کا اطلاق تعمیراتی مال بردار ڈمپرز پر بھی ہوگا۔

کمشنر کراچی  کے  نوٹیفکیشن  میں کہا  گیا  ہے  کہ  ہیوی ٹریفک  کو  سپر ہائی وے  سے  نیو کراچی  انڈسٹریل ایریا براستہ  سلپ روڈ  چلنے کی  اجازت ہو گی۔

کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، گلبائی چوک پر ٹرک نے راہ گیر خاتون کو کچل دیا 49

اس  کے علاوہ  ہیوی  ٹریفک  کو  نیشنل ہائی  وے  سے  گودام  چورنگی  براستہ  منظر پیٹرول  پمپ، یونس  چورنگی، جام  صادق  چلنے  کی  اجازت  ہوگی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کراچی میں کریک ڈاؤن؛ 7 ہزار 8 سو ساٹھ موٹر سائیکلیں ضبط 174

اسی  طرح  ناردرن بائی  سے  پراچہ چوک، اسٹیٹ ایونیو، سیمینز  چورنگی  سے گلبائی  پر ہیوی ٹریفک کو آمدورفت کی اجازت ہوگی ۔