Aaj TV - Pakistan

سندھ کو پولیو فری پاکستان کا ماڈل صوبہ بنائیں گے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت پولیوٹاسک فورس کااجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ نے انسداد پولیو مہم سے قبل صوبےمیں ہم آہنگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا، علماء، طبی ماہرین کے ذریعے شعور اجاگر کیا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا آغاز21 تا 27 اپریل کو ہو رہا ہے، ہمیں ہر ایک بچے کو پولیو وائرس سے بچانا ہے، سندھ  کو پولیو فری پاکستان کا رہنما بنائیں گے۔

پولیو کا خاتمہ ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، مصطفیٰ کمال 32

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے ہدایت دی کہ ویکسین سے انکار کرنے والے لوگوں کو اعتماد دلائیں انہیں  سمجھائیں اور قائل کرنے کی کوشش کریں، ڈپٹی کمشنرز فیلڈ میں روزانہ کی بنیاد پرنگرانی یقینی بنائیں۔

وزیر اعلیٰ نے افسران اورمنتخب نمائندگان کو پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون، سیکیورٹی اقدامات اور ہائی رسک یوسیز کی نگرانی کرنےکی ہدایت بھی کی۔