Aaj TV - Business & Economy

معاشی میدان سے بڑی خوشخبری؛ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ
مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ ایک نو ارب ڈالر فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس ہے۔ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ چھ پانچ ارب ڈالر خسارے میں تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال نو ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک اعشاریہ آٹھ پانچ ارب ڈالر سرپلس رہا۔ گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.19 ارب ڈلر فاضل رہا ہے۔  رواں مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ آکاؤنٹ  1.85ارب ڈالرفاضل رہا ہے۔

گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا۔