Aaj TV - World

شمالی امریکہ میں طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکر ہلاک
شمالی امریکا کے ملک بیلیز میں طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جس کے نتیجے میں ہائی جیکر ہلاک ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری نے دوران پرواز چاقو کے زور پر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کی تو پائلٹ نے قریبی ایئرپورٹ پر طیارہ اتار لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس کی جانب سے ہائی جیکر کو گرفتار کرنے کی کوشش گئی تاہم مزاحمت پر گولی مار کر اسے ہلاک کردیا گیا۔

حکام کے مطابق طیارے میں چودہ مسافر سوار تھے، ایک مسافر چاقو کے وار سے زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ہائی جیکر کی شناخت 49 سالہ امریکی شہری اکینیلا ساوا ٹیلر کے نام سے ہوئی ہے۔