Aaj TV - Pakistan

لوئر کرم بگن کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
لوئر کرم بگن کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق تینوں افراد کی لاشیں دریائے کرم سے نکال لی گئیں۔

پولیس کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی زرائع کے مطابق علیزئی سے رات کو دریا کے راستے ٹل جانے والے افراد پر فائرنگ کی گئی ہے۔

ریسکیو زرائع  کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کی لاشیں دریائے کرم سے نکال لی گئیں۔

مقامی زرائع جاں بحق افراد پشاور جانے کے لئے نکلے تھے، گذشتہ 6 مہینوں سے سڑک کی بندش سے ہزاروں آفراد پھنسے ہوئے ہیں، پولیس کے مطابق فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔