Aaj TV - Pakistan

اسحاق ڈار اہم ترین دورے پر کابل روانہ
نائب وزیراعظم اور  وزیر خارجہ  اسحاق  ڈار آج  اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوگئے ہیں۔

اسحاق ڈار افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند اور عبوری وزیر خارجہ سے امیر خان متقی سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان  دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ  یہ  دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، دورے کے دوران پاک افغان  وفود  افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کریںگے۔

افغان وفد کی ملاقاتیں، پاکستان نے مہاجرین کیلئے رعایت سے انکار کردیا

واضح رہے کہ گزشتہ  روز افغانستان حکومت کے نمائندہ  وفد  نے  وزیر مملکت داخلہ  طلال  چوہدری  اور سیکریٹری داخلہ  محمد  خرم  آغا سے بھی ملاقات کی تھی۔ جس میں  ٹرانزٹ  ٹریڈ  اور افغان  باشندوں کی  وطن واپسی  سمیت مختلف  امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔