Aaj TV - Pakistan

کینال انتظامی معاملہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی پی کے ساتھ بیٹھ کر کینالز کا مسئلہ حل کرینگے، کینال انتظامی معاملہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہم ڈیفالٹ کے دہانے سے اٹھ  کر اس مقام پر آئے ہیں، اتحادیوں کے تحفظات دور کرنا فرض ہے، پی ٹی آئی اب بارہ گروپس میں تقسیم ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ کینالز کا معاملہ انتظامی نوعیت کا ہے، اسے سیاسی رنگ دینا درست نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل بیٹھ کر اس مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ اتحادیوں کے تحفظات دور کرنا فرض ہے، پی ٹی آئی اب بارہ گروپس میں تقسیم ہوئی ہے، ملکی معاشی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، آرمی چیف کے بیان سے پی ٹی آئی والوں، بھارتی میڈیا کو تکلیف ہوئی۔ پی ٹی آئی والے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔

رانا ثنااللہ کے بیان پر وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا ردعمل سامنے آ گیا

انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بات چیت کا کوئی سلسلہ نظر نہیں آ رہا، پی پی اتحادی ہے ان کے پاس آئینی عہدے ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔