Aaj TV - Pakistan

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جاں بحق اہلکار کی شناخت عطاء اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔