Aaj TV - World

کینیا میں 14 سالہ لڑکی کو شیر نے مار ڈالا
کینیا وائلڈ لائف سروس (KWS) نے اتوار کو بتایا کہ دارالحکومت نیروبی کے باہر ایک شیر نے 14 سالہ لڑکی کو مار ڈالا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز نیروبی نیشنل پارک کے جنوب میں ایک کھیت میں پیش آیا۔

وائلڈ لائف سروس نے ایک بیان میں کہا کہ حملے کو ایک اور نوجوان نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جس کے بعد اس نے حکام سے رابطہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق رینجرز اور ریسپانس ٹیموں نے خون کے دھبے تلاش کرنے کے بعد لڑکی کی لاش دریائے Mbagathi میں پائی۔ انہوں نے بتایا کہ لڑکی کی کمر کے نچلے حصے پر گہرے زخم موجود تھے۔

بھارت میں مردے کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا لوگوں پر حملہ، 50 افراد زخمی

کینیا وائلڈ لائف سروس  نے کہا کہ شیر تو نظر نہیں آیا ، کینیا وائلڈ لائف سروس نے ایک جال بچھا دیا ہے اور  درندے کی تلاش کے لیے سرچ ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔

کینیا وائلڈ لائف سروس کا مزید کہنا تھا کہ جمعے کو کینیا کی نیری کاؤنٹی میں ایک 54 سالہ شخص کو بھی ہاتھی نے ہلاک کر دیا تھا۔