Aaj TV - Sports

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ 10 میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی، کراچی کنگز کو انہی کے ہوم گراؤنڈ میں6  وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔

پی ایس ایل 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

کراچی کنگز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے ٹم سیفرٹ 30، عباس آفریدی 24 اور  سعد بیگ 20 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے نسیم شاہ، جیسن ہولڈر اور شاداب خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عماد وسیم نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان نے اوپننگ کا آغاز کیا اور 34 کے مجموعی اسکور پر صاحبزادہ فرحان 30 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پھر 38 کے اسکور پر کولن منرو صرف 4 رنز بناکر حسن علی کا نشانہ بنے، اس کے بعد اعظم خان اور کپتان شاداب خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 103 تک پہنچایا تو وکٹ کیپر اعظم خان محمد نبی کی گیند پر 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کپتان شاداب خان نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے 47 رنز کی اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے، انہوں نے 40 گیندوں پر 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 47 رنز کی اننگز کھیلی۔

کراچی کنگز کے حسن علی نے 2، عباس آفریدی اور محمد نبی نے 1 1 وکٹ حاصل کی۔