Aaj TV - World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس یوکرین امن معاہدے کے لیے پُر امید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے حوالے سے رواں ہفتے مثبت پیش رفت کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لکھا کہ انہیں توقع ہے کہ دونوں ممالک اس ہفتے کسی امن معاہدے پر پہنچ جائیں گے، جس سے خطے میں جنگ بندی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر جنگ بندی عمل میں آتی ہے تو روس اور یوکرین کے لیے امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی مواقع میسر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت شروع کریں گے، ترقی کریں گے اور دولت کمائیں گے۔

روس اور یوکرین میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پراتفاق

تاہم، انہوں نے ان ممکنہ امن مذاکرات کی تفصیلات یا کسی سفارتی پیش رفت سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کیں۔

روس اور یوکرین کے درمیان 175 جنگی قیدیوں کا تبادلہ

سیاسی مبصرین کے مطابق ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس-یوکرین جنگ اپنے تیسرے سال میں داخل ہو چکی ہے اور عالمی سطح پر اس تنازعے کے حل کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اگر امن معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ خطے میں ایک بڑی پیش رفت سمجھی جائے گی۔