Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ: ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے 2 ججز کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے ججز کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں، جج سید احتشام علی آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی اسلام آباد تعینات تھے۔

اسی طرح گریڈ 20 کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین کی خدمات بھی پشاور ہائیکورٹ کے حوالے کی گئیں، جج حسینہ ثقلین بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات تھیں۔